Pakistan

وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی ایرانی ہم منصب عبد الرضا رحمانی فضلی سے ملاقات





یام ٹی وی ون نیوز:رپورٹ کے مطابق وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان اوران کےایرانی ہم منصب عبد الرضا رحمانی فضلی کےمابین اسلام آبادمیں ملاقات ہوئی۔اس موقع پردو طرفہ تعلقات،سیکیورٹی کی شعبے میں باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے سمیت مشترکہ بارڈ کی بہتر اور موثر نگرانی کیلئےاقدامات اور منظم جرائم سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
منشیات اور انسانی سمگلنگ کی روک تھام کے سلسلے میں معاونت ، انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے پر بھی غور کیا گیا ۔ پاک ایران وزرائے داخلہ نے ’را‘ کے ایجنٹ کی گرفتاری اور ابتدائی تحقیقات کے نتیجے میں سامنے آنے والے حقائق پر بات چیت کی ۔












ایرانی صدر کی شیعہ سنی اتحاد کے لیے ایک کاوش ..!! 


اسلام آباد :سرینا ہوٹل میں ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی جانب سے پاکستانی اسکالرز کے ساتھ نشست میں شیعہ علماء و دیگر اہلسنت مسالک کے اکابرین کی شرکت






23 March یوم پاکستان  

یوم پاکستان ملک بھر میں ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پر مسلح 
افواج کی شاندار پریڈ
‪#‎23March‬

No comments:

Post a Comment